تم میری حور ہو مکمل ناول ازقلم مہوش الہی۔
کہتے ہیں کوئی بھی چیز حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتی ہے ۔۔۔وہ محبت ہو نفرت ہو یا کوئی بھی جزبہ۔۔
ہر جذبہ ہر رشتہ ہر تعلق ایک حد مانگتا ہے ۔۔۔ اپ بے پناہ محبت کرتے ہوں اور اعتبار نا کرتے ہوں یقین مانے وہ محبت گھٹن کہ سوا کچھ نہی ۔۔۔
ایسی محبت رشتے گلا گھونٹ دیتی یے ۔۔۔
تم میری حور ہو۔۔۔ بھی اسی جذبے پہ ہے کیسے ایک انتہائی شدید جذبہ محبت کہ رشتہ کو ختم کر دیتا ہے ۔۔۔کیسے انسان محبت کہ بنا جینے کو ترجیح دیتا ہے بجائے اس کہ وہ اس گھٹن زدہ محبت کا ۔۔۔ اس بے یقین محبت کا انتخاب کرے۔۔۔
آپ کیا کریں گے؟ ناول پڑھ کہ رائے دیں۔ نیچے دئیے لنک میں مکمل ناول کا پی ڈی ایف ڈاوٴنلوڈ کے لئیے موجود ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback