بِن مانگے ان چاہے سے ہم مکمل ناول ازقلم عروج نقوی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی ہے جو بے لوث محبتوں کے احسان تلے دب کر اپنی ہی زندگی کے ساتھ کھیل گئی تھی۔ یہ کہانی ہے ارمش کی جسکی ذات ایک ہی چھت تلے بسنے والے لوگوں کے دماغی فتور و چال بازی کی نذر ہو کر ٹوٹ کر بکھر گئی۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی بن ماں باپ کی بیٹی کی جسے جہاں زندگی میں محبتوں کی کبھی کمی محسوس نا ہوئی تھی وہیں کُچھ لوگوں کی بے جا نفرت بھی وافر مقدار میں ملی تھی۔ کس طرح ایک بہن نے دوسری بہن کے کردار کو مشکوک کرتے ہوئے اپنے ہی بھائی کو استمعال کرکے اپنی دماغی غلاظت کی مرہون منت بنائے گئے اپنے راستے کی رکاوٹ کو ہٹا کر اپنے ہی باپ سمان بھائی کی زندگی میں تلخیاں گھول دیں؟ کس طرح اپنوں کی خوشیوں کی خاطر اپنی زندگی بربادی کے راستے پر لانے والی لڑکی اپنے کردار پر بات آنے پر اپنے ٹوٹے بکھرے وجود کو سمیٹ کر آہنی چٹان ثابت ہوئی جاننے کے لیئے نیچے دی گئی لنک سے اس ناول کی کمپلیٹ پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback