ہم اجنبی مکمل ناول ازقلم ماہ نور شہزاد۔
یہ ناول دو بھائیوں اور دو بہنوں پر ہے بڑا بھائی جتنا سلجھا ہوا اور سنجیدہ مزاج ہوتا ہے چھوٹا بھائی اتنا ہی مذاقیہ اور خوش رہنے والا شخص ہوتا ہے
اور بہنوں میں بڑی بہن جتنی معصوم اور سوبر ہوتی ہے چھوٹی بہن اتنی ہی شوق طبیعت اور چنچل ہوتی ہے اس کہانی میں جو دونوں بھائی ہوتے ہیں وہ دونوں بہنوں کے رشتے میں ماموں کے بچے لگتے ہیں یہ لڑکیوں کو بعد میں معلوم ہوگا اس کے بعد بڑے بھائی اور ادھر سے بڑی بہن کی شادی آپس میں ہوجائے گی وہ اپنے شوہر کی خالہ کا سچ اسکے سامنے لانے کیلیے کوشش کرے گی جس پر شوہر اسے ڈانٹ دے گا اور اس پر یقین نہیں کرے گا۔ نیچے دئے ہوئ لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback