Mujhe Azmany Waly Mujhe Azma kar Roye by Zariya Novel Complete Pdf


Mujhe Azmany Waly Mujhe Azma Kar Roye by Zariya Online Urdu Novel Complete Free Pdf Urdu Novel Posted on Novel Bank. Zariya Novel Haveli Based, Cousin Based, Joint Family System, Village Based Urdu Romantic Novel Downloadable Pdf Format.

عبّاس خان ، وقاص خان ، بیرم خان ، شہباز خان ، چار بھائی تھے،، اور ان کی تین بہنیں تھیں جن کے نام مریم ، زینب اور اسماء تھے ۔ ان تمام بہن بھائیوں کی شادیاں خاندان میں ہوئی تھی کیوں کی ان کے گھر خاندان سے باہر شادی کرنے کا رواج نہیں تھا۔

عباس خان کے تین بیٹے تھے ۔ سالک حیدر خان جو اپنے مختلف انداز و اطوار کی وجہ سے پورے خاندان میں "stone man " کے خطاب سے مشہور تھا؛؛؛ اور دو بیٹے معاذ خان و یوسف خان تھا ایک بیٹی جس کا نام علیزے تھا۔

وقاص خان کے دو بیٹے تھے ۔ اشعر و ابراہیم، اور ان کی تین بیٹیاں تھیں نمرہ، مایدہ و زونیہ، زونیہ کا نکاح معاذ کے ساتھ ہوا تھا جو کہ بچپن سے ہی طے پزیر تھا۔

بیرم خان کے چار بچّے تھے ۔ شاذل، عیسی، دعا، و لائبہ، اسی طرح شہباز خان کے بھی چار بچّے تھے ۔ ضیغم، فواد، حمزہ، شاہ زیب، اور ایک بیٹی پلوشہ تھی۔ لڑکوں میں کچھ بیرون ملک پڑھائی و جاب کی غرض سے قیام پزیر تھے اور کچھ گاؤں میں ہی تھے۔ اور لڑکیوں کو حویلی کے الاوہ کہیں بھی رہ کر پڑھنے کی اجازت نہ تھی۔


Or


Post a Comment

0 Comments