Kharoos Umar Ki Masoom Nisha Part 2 Online Urdu Novel Rude Hero Based and Innocent Heroine Based Love Story Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
عمر بس یہ اخری دفہ سمجھا دیں میں کر لوں گی پھر ...وہ کوئ بیس دفہ ایک ہی نمیریکل اس سے سمجھ چکی تھی پھر بھی سمجھ نہیں ا رہا تھا...
اپ پہلے کچھ دماغ کو ٹھنڈا کریں پھر سمجھ آۓ گی.. اسے دیکھا جو ٹینشن سے رونے والی تھی بس..
تین پیپرز ہو چکے تھے تین باقی تھے باقی تو جو بھی تھا بس اسے نمیریکلز سے چڑ تھی جتنی دفہ بھی کوشش کر لے اسے پھر بھول ہی جاتا کہ یہاں کون سا فارمولا لگانا ہے...
عمر.۔۔.
ہووووں
اپ ایک ہلپ کر دیں گی میری.. کچھ سوچتے ڈائری اور بک بند کی..
کردوں گا وہ لیپ ٹاپ پہ افس کا کام کر رہا تھا سر اٹھا کے اسے دیکھا
اپ کسی سے سفارش ہی کروا دیں کہ مجھے نقل لگانے دیں..... معصومیت سے کہا..
عمر کو تو پہلے سمجھ ہی نہیں ایا پھر جب ائی تو اسے گھور کے دیکھا..
اپ تیاری کر لین اگر نہیں ہو رہا تو چوائیس پہ چھوڑ دینا پاسنگ مارکس تو ا جائیں گے نا.
جی وہ تو ا ہی جانے ہیں
چلیں اب کھاناکھا کے سو جائیں کل پھر صبح صبح اٹھ کے تنگ کرنا ہے اپ نے مجھے..
عمر اپ کیسے ہزبینڈ ہیں اتنی پیاری لڑکی معصوم سی کیوٹ سی اپ سے ہیلپ مانگ رہی اور اپ منع کر رہے...
یہ کیوٹ سی معصوم سی لڑکی پہلے پڑھ لیتی نا.. چھ ماہ کیا کیا اپ نے.... اسے ڈانٹا..
باقی سارا تو اتا ہے نا بس یہ ہی سمجھ نہیں ارہا.. منہ بنا کے کہا۔۔۔
ان کی پریکٹیس کی ھوتی تو یہ بھی اتا ہوتا۔۔۔
کی تھی پر۔۔
اچھا چھوڑیں کچھ نا کچھ ہو جاۓ گا ۔۔۔وہ بھی لپٹاپ بند کر کے اٹھا۔۔
0 Comments
Thanks for feedback