Online Urdu Novel Safaid Bheriya by Iqra Younus Horror Based Suspenseful Urdu Novel Downloadable in Free Pdf format Complete Posted on Novel Bank.
سفید بھیڑیا
کہانی ایسے لڑکے کی جو اہم ہو کے بھی غیر اہم رہا ایسے باپ کی جس نے حفاظت کے لیے اپنی پہچان چھپائے رکھی کہانی ایسے اعلیٰ ظرف انسان کی جو اپنے باپ کو بچانے کے لیے وہ بنا جو وہ نہ تھا
نفسیات سے جڑی ایسی کہانی جہاں کسی سوچ کا آسیب آپ کو ساتھی لگتا ہے لیکن حقیقت میں وہی سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے
ایک لمحہ فیصلے کا جب آپ اس کو یا تو مان لیتے ہیں یا مار دیتے ہیں
0 Comments
Thanks for feedback