Anadil Novel by Uzma Mujahid Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Anadil by Uzma Mujahid Feudal Based, Rude Hero Based and Politician Hero Based Urdu Novel Downloadable Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ دارا جان میں بھلا ایمرے سے شادی کیسے کرسکتا ہوں۔

وہ سرخ چہرہ لیے بی جان کی تمام تر گھوریوں کو اگنور کیے انکے سامنے آیا تھا۔

اوہ تو تم بخت حویلی کے اصولوں سے روگردانی کروگے بیٹا جی؟

ہمیشہ نرم مزاج رہنے والے دارا جان کو بھی اس کی روش پہ غصہ آیا تھا۔
"پر میں ارینہ سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔"
وہ دوٹوک اپنا فیصلہ سنانے لگا تھا۔

سنیں جی صیح تو کہہ رہا ہے آپ افراہیم کو منع کردیں بلکہ ایمرے کیلئے کوئی اور بر ڈھونڈ لیتے ہیں ارینہ بچی میرے دل کو بھی بھائی ہے تو۔۔۔۔۔

بس بہت ہوگیا ،اگر اسے یہ ہمارا فیصلہ منظور ہے تو یہاں رہے نہیں تو کہیں بھی منہ کرلے میں یہی سمجھوں گا کہ تیسرا بیٹا تھا ہی نہیں میرا۔
دارا جان کی دھمکی پہ بی جان دل پکڑے بیٹھی تھیں۔
عجیب سی سرد مہری در آئی تھی بخت حویلی کے مقیموں کے دلوں میں۔
خود کی لڑائیاں لڑنے کے بعد وہ ارینہ کے پاس آیا تھا۔
ہمارے پاس اسکے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ہم بھاگ کے شادی کریں۔
اسکی بات ارینہ کے سر پہ لگی تھی۔تبھی وہ انتہائی بےمروتی کا مظاہرہ کرنے لگی تھی۔

یہ کیسی بات کررہے ہیں آپ شاہ بخت ہم کہیں نہیں جانے والے آپ ہماری اپیا کی چوائس ہیں ہم خوش ہیں انہوں نے ہم سے ہی پوچھا تھا کہ وہ شاہ بخت کو پسند کرتی ہیں تو ہم نے انہیں کہا بابا سے بات کریں۔سوری اگر آپکو ہم سے کو رغبت ہوئی تو اس میں ہمارا قصور یقیناً نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments