Tujh Sang Lagi Na Choty by Ayesha Zaheer Complete Novel Pdf


Online Urdu Novel Tujh Sang Lagi Na Choty by Ayesha Zaheer Teacher Student Love Story Based and Most Romantic Based After Marriage Based Urdu Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.


تجھ سنگ لگی نہ چھوٹے مکمل ناول از قلم اے زی رائٹس 

یہ کہانی ہے ایک ایسے پروفیسر کی جو اپنی ایک سٹوڈنٹ کی حیا سے متاثر ہو کر اس کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے اور اس سے شادی کر لیتا ہے ۔


 شادی کے بعد ان کی زندگی کے کچھ حسین لمحات کو دکھایا گیا ہے ۔ نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں ۔ ان دونوں کی ازواجی زندگی میں بھی آزمائش کا وقت آتا ہے ۔ بدگمانیاں اپنا ڈیرہ جمانے لگتی ہیں ۔ اولاد میاں بیوی کے رشتے کو مضبوط کرتی ہے مگر یہ دونوں اولاد کی نعمت سے بھی محروم ہیں ۔


 ایسے میں کیا ان دونوں کا رشتہ بدگمانیوں کی بھینٹ چڑھ جائے گا یا یہ دونوں بدگمانیوں کو مات دے کر اپنی خوشیوں کی جانب لوٹ جائیں گے یہ سب جاننے کے لیے ، نیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کر کے مکمل ناول ڈاؤنلوڈ کریں۔


Download Complete Novel Tujh Sang Lagi Na Choty

Post a Comment

0 Comments