Online Urdu Novel Tum Mere Khair Khuwan by Ayesha Asghar Age Difference Based, Cousin Based and Family Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.
تم میرے خیر خواہ مکمل ناول ازقلم عائشہ اصغر
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسکی ماں کو ڈرائیورز ہوجاتا ہے...اور پھر کچھ سال بعد اسکی ماں اپنی ننھی کلی کو ہمیشہ کیلئے اس چھوڑ کر اس دنیا سے چھوڑ کر چلی جاتی ہیں..یہ لڑکی ہر وقت اپنی ممانی کے عتاب کا شکار بنی رہتی تھی..اپنوں کی کمی نے اسے کم اعتماد بنادیا تھا..اپنے معصوم سے دل میں اسنے اپنے کزن کو بسا لیا تھا لیکن ممانی کے خوف سے کبھی یہ بات زبان میں نہ لائ اور دوسری طرف اسکی ممانی ایک چالیس سال کے شخص کا رشتہ اسکے لئیے لے آئی اور وہ انکے ڈر سے بنا کوئی بحث کے ہاں کردی...لیکن قسمت میں شاید کسی اور کا ساتھ تھا.
0 Comments
Thanks for feedback