Online Urdu Novel Bheegi Palkhain Adhory Khuwab by Mustufa Chhipa Motivational Based Urdu Novel Downloadable Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے احسن اور عائشہ کی.. خواب اور آرزو کے اس سفر میں کٹھنائیوں نے ان کی راہ کھوٹی کی تھی ، ہجر کی فصل کاٹتے کاٹتے دونوں کے ہاتھ چِھل گئے تھے۔ ایک جانب عائشہ تھی ، ایک باوفا بیوی اور ایک دکھیاری مجبور ماں جس نے اپنی اولاد کی خاطر کتنا ہی درد سہا تو دوسری جانب وہ مرد تھا جس نے اپنی زندگی کا خوبصورت حصہ ایک ایسے جرم کی سزا بھگتنے میں بِتا دیا جو جرم اس نے کِیا ہی نہ تھا۔
وہ دونوں اپنی اپنی جگہ پر مظلوم بھی تھے اور بیچارے بھی۔ انہوں نے لہجوں کے تیر سہے تھے ،جسمانی و روحانی مشقت کاٹی تھی مگر جو ایک چیز ان کے بیچ سانس لے رہتی تھی وہ محبت کی طاقت تھی کہ جس نے ہمیشہ ہی ان کو جینے کی ہمت دی،بس یہی تو محبت کی خوبی ہے کہ محبت انسان کے سب زخم بھر دیتی ہے سب چھید رفو کردیتی ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback