Dareechy Dil Ky by Hifza Javed Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Dareechy Dil Ky by Hifza Javed Revenge Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank Pdf Urdu Books website.

لیلی یار تم بات کیوں نہیں کرتی۔ جب دیکھو بس ایک ہی فکر ہوتی ہے کہ کہیں بابا کو برا نہ لگ جائے
 ہماری شادی ہونے والے ہے اب تو اپنے ممی ڈیڈی فیز سے نکل آؤ۔

لیلی کی آنکھوں سے ایک آنسو ٹوٹ کر نکلا۔

ایسی لڑکیاں شادی کے قابل نہیں ہوتی۔ یہ صرف وقت گزاری کے لیئے ہوتی ہیں۔ بیوی تو وہ ہوتی ہے جس کو سات پردوں میں چھپایا گیا ہو۔

یہ زہریلے الفاظ لیلی کی سماعتوں میں آج بھی گونج رہے تھے۔بیرسٹر لیلی خان جس کی شہرت اتنی تھی کہ کہا جاتا یہ جس کیس کو لے لیتی ہے اسے ہارتی نہیں۔ مگر زندگی کے مقدمے میں لیلی خان ہار گئی۔

Post a Comment

0 Comments