Dil Lagi by Yusra Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Dil Lagi by Yusra Realty Based and Love Story Based Urdu Afsana Downloadable in Free Pdf Format and Online Romantic Urdu Novel in Pdf and Free Pdf Urdu Books Complete Posted on Novel Bank.

شادی سے پہلے زنا۔۔۔ کیوں آخر؟؟ وہ کیوں گئی اسکے ساتھ؟؟ کیا رشتہ تھا اسکے ساتھ؟؟ کونسا ایسا اعتبار دیا تھا زارون نے کے اندھی بن کر وہ اعتبار کرتے اپنے رشتوں کو سزا دے آئی؟؟ 

محبت؟؟ ایسی ہوتی ہے جو پامال کردے؟؟ 
اعتبار؟؟ نہیں اعتبار کیسا آج تک اسنے اعتبار دلانے کے لئے کیا کیا؟؟؟
خوف؟؟ اسے کھونے کا یا منگنی ٹوٹنے کے بعد ماں کے سامنے شرمندگی؟؟؟ لیکن کیا وہ شرمندگی رسوائی سے بہتر نا تھی؟؟ وہ سوچ سوچ کے پاگل ہو رہی تھی اور وہ منحوس دن آج بھی اسکے زہن میں حفظ تھا۔۔

زارون احمد اس سے محبت کے نام پر لوٹ کر چلا گیا اور اسی دن صاف کہ دیا۔۔
” منگنی ختم “ 
زارون نے انگھوٹی عروج کی گودھ میں اوچھالی

 کیا مطلب“ عروج کے گویا اوسان خطا ہوگے۔۔۔

اب شادی کا کیا فائدہ 
مکرو ہنسی ہنستا وہ عروج کو اس وقت زہر لگا۔۔

تین دن تک وہ کوئی ذہنی مریض بن کر بستر پر پڑی صرف یہی سوچتی رہی ماں باپ، بھائی خاندان کو کیا جواب دیگی؟؟ جب سب اس سے منگنی ٹوٹنے کی وجہ پوچھیں گئے تو وہ کس طرح اپنے ماں باپ کا سامنا کریگی کس طرح انھیں رسوا ہوتا دیکھے گی؟؟

Post a Comment

0 Comments