Mujhe Hijar Na De by Saba Mughal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Mujhe Hijar Na De by Saba Mughal Boss and Employee Love Story Based, Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.


اس وقت وہ اپنے باس کو ان کا شیڈول سنا رہی تھی۔۔۔

میرے لیۓ کافی کہیں۔۔۔ اس کی بات کاٹ کر کہا باس نے۔۔ 

"جی سر۔۔۔ 

دس منٹ میں کافی آگئی۔۔۔ 

پانی کوں دے گا ساتھ میں۔۔۔ اس نے گھور کر کہا

رحیم پانی لانا تھا ساتھ میں جاؤ پے کر آؤ۔۔ اس نے حکم دیا۔۔ 

رحیم تم جاؤ۔۔۔ مس غنی یہ کام اپ کے ذمے ہے۔۔

اسے غصہ تو بہت ایا پر ضبط سے کام لے کر ٹرے تھام کر سائیڈ پر رکھا اور گلاس بھر کر ٹرے میں رکھ کر سروو کیا۔۔۔

وہ کافی کب کا ختم کرچکا تھا۔۔۔ وہ وہاں بیٹھی بیٹھی بیزار ہوگئی تھی۔۔

سر اب اپ کا شیڈیول کنٹیو کریں۔۔ اس نے داننت پر دانت جما کر کہا۔۔۔

پہلے اپنے چہرے کے زاویۓ درست کریں پھر بات ہوں گی۔۔ اس نے روڈ لہجے میں کہا۔۔۔

سوری سر۔۔۔ وہ اس کا ٹائم ویسٹ کررہا رہا تھا۔۔ اسے اندازہ تھا وہ اسے زچ کررہا تھا۔۔۔

سر آج پی سی میں نیکسٹ میٹنگ ہے شام 5 بجے ۔۔۔ کچھ دیر میں یہاں کانفرس روم میں آپکی میٹنگ ہے سر ریڈی ہوجائیں۔۔۔ پروفیسشنل انداز میں بولی۔۔۔

مس غنی اپ بھی ریڈی رہیں آپ ہر میٹنگ میں میرے ساتھ رہیں گی۔۔۔ 

سوری سر یہ کام میں نہیں کرسکتی خاص کر آفس سے باہر نہیں جاسکتی اپ کے ساتھ۔۔۔ ڈس از ناٹ پارٹ آف ماۓ جاب۔۔۔ اس نے سرسری لہجے میں کہا جبکہ وہ غصے میں اچکا تھا ۔۔۔

میں نے آپ سے پوچھا نہیں، یہ میرا حکم ہے گاٹ اٹ۔۔۔ اب کے روکھے لہجے میں بولا تھا۔۔

بٹ سر۔۔ وہ ہچکچائی۔۔ 

پھر خود کو اس جاب سے فارغ سمجھیں۔۔۔ لیوو ماۓ آفیس۔۔۔ لیوو ماۓ آفس رائیٹ ناؤ۔۔۔ وہ غصے سے بولا آخری لفظوں اس کا انداز سخت باس سا تھا۔۔۔

وہ اس کے توہین آمیز انداز پر سلگتی ہوئی وہاں سے چلی گئی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments