Wandering In Love by Natasha Ali Novel Last Episode


Online Urdu Novel Wandering In Love by Natasha Ali Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank.

دو سال بعد

حاضر میں کر لوں گی رہنے دیں آپ فریحہ حاضر کو اپنے پاؤں میں جھک کر سینڈل پہنتے ہوئے دیکھ کر بولی تھی

شش جاناں اس حالت میں جھکتے نہیں ہیں وہ فریحہ کو سینڈل پہنا کر آرام سے اس کی کمر کے گرد حصار بنا کر بولا تھا

میں بہت خوش ہوں حاضر اللہ نے ہماری بھی سن لی وہ مسکراتے ہوئے اس کے ساتھ لگی بولی تھی
بے شک اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں وہ اس کے ماتھے پر اپنا لمس چھوڑ کر بولا تھا

آج کل فریحہ کا پرگنیسی کا لاسٹ مہینہ چلا رہا تھا فریحہ اور حاضر کی یہ پہلی اولاد تھی اسی لئے وہ دونوں بہت خوش تھے

حاضر آج میں ماما کے گھر ہی رہ لوں گی میرا دل نہیں ہے آنے کو 

نو بےبی بالکل بھی نہیں میں تم دونوں کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا اسی لیے اس بارے میں نہیں سوچنا چلو شاباش اب ریڈی ہو جاؤں ورنہ زرتاشہ ناراض ہو جائے گی کے ہم اس کے ریسیپشن پر آج بھی لیٹ ہو گے ہیں 

دس دن ہوئے تھے سلال کو اپنی سٹڈی کیے واپس آئے ہوئے اور وہ باقاعدہ طور پر رخصتی کرنا چاہتا تھا کیونکہ یہ زرتاشہ کی خواہش تھی کے وہ دلہن بنے 

حاضر اور فریحہ شہر والے گھر تھے کیونکہ فریحہ کو کسی بھی وقت ڈاکٹر کی ضرورت پڑھ سکتی تھی 

حاضر پلیز نہ وہ حاضر کو نہ مانتے دیکھ کر منہ بنا کر بال کنگی کرنے لگی تھی جان ناراض مت ہوا کرو تمہارے بینا میرا دل نہیں لگتا وہ فریحہ کے کندھے پر سر رکھ بولا تھا

حاضر نو وہ حاضر کا لمس اپنی گردن پر محسوس کرتے ہوئے بولی تھی جو اب جابجا اپنے ہونٹ اس کی گردن پر رکھ رہا تھا

فریحہ گھبراہٹ کے ساتھ اس کی شرٹ کو مٹھیوں میں تھام کر کھڑی تھی حاضر نے اس کے گرد اپنا حصار بنایا ہوا تھا

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں

Post a Comment

0 Comments