Dana Pani by Umera Ahmad.
Episodic Novel Dana Pani based on Social Romantic Story.
رب کے سامنے ہر کوئی کبھی بھی جاکر کھڑا ہوسکتا ہے، رب ماں کی طرح مرہم رکھتا ہے، بندے کے کرچی کرچی وجود کو اس طرح جوڑدیتا ہے کہ لکیر بھی ڈھونڈنے سے نہیں ملتی اور رب بعض دفعہ کرچی کرچی وجود کی وجہ بننے والوں کو بھی اس ہی طرح کرچیوں میں توڑدیتا ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback