Online Urdu Novel in Pdf Kanch Ki Choriyan by Zoya Majeed Chuhdary Joint Family Based and Cousin Based Funny Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Download.
یہ کھانا بنایا ہے تم نے، تمہارا دھیان کہاں رہتا ہے، اپنے عاشق میں۔۔۔۔۔
وہ غصے سے چلایا تھا۔۔۔۔
کھانا تو اچھا ہے، میں اور بنا لاتی ہوں۔۔۔۔۔
وہ آنسو پیتے ہوۓ بولی۔۔۔۔۔
نہيں کھانا مجھے تمہارے ہاتھ کا بنا زہر۔۔۔۔۔۔
وہ انگارے برساتی آنکھوں سے دیکھتے ہوۓ بولا۔
آٸم سو سوری۔۔۔۔۔
اب غلطی نہيں تھی پھر بھی ہر بار سوری کہنا پڑتا تھا جب کہ صرف اک بار غلطی کی تھی۔۔۔
میں شادی کر رہا ہوں بہت جلد، میں نے صرف اپنی پرنسس نیناں کے لٸے نہيں کی تھی ابھی تک شادی بٹ اب اور نہيں، تم چاہو تو رہ لینا یہاں ورنہ چلی جانا، مجھے کوٸی ضرورت نہيں تمہاری۔۔۔۔۔۔۔
اس کا لہجہ پتھر کو بھی مات دے رہا تھا۔۔۔۔
ش،،، شادی،،،، مگر کیوں،،،،، آپ مجھ سے محبت کرتے تھے نا؟؟؟
وہ ہکلاتے ہوۓ بولی تھی۔۔۔۔۔
محبت نہيں غلطی کی تھی ورنہ تم جیسی گھٹیا عورت میرے قابل نہيں تھی۔۔۔۔
اس کے ماتھے کی واضح رگیں اس کے غصے کا پتہ دے رہی تھیں
وہ دکھ سے اسے دیکھ رہی تھی،،،، آنکهوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔۔۔۔۔
اب کیا ہوا میں مر گیا ہوں جو سر پر کھڑی یوں روۓ جا رہی ہو
وہ سرخ ہوتی آنکهوں سے بولا تھا۔۔
اللہ نہ کرے
اس نے فوراً اس کے لبوں پر ہاتھ رکھا،،،، وہ اس کی اس حرکت پر چونکا تھا۔۔۔
0 Comments
Thanks for feedback