Online Urdu Novel Qasf e Hubb by Anaya Rajpoot Innocent Heroine Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Posted on Novel Bank. Free Pdf Books Download.
"آپ کے بلانے کا مقصد؟
عنایہ نے ادھر ادھر دیکھتے کہا
سمپل سی بات کہوں گا شادی کرنی ہے مجھے آپ سے۔۔
سادہ سے انداز میں کہتا وہ عنایہ کا دل دھڑکا گیا تھا۔
کہہ تو وہ ایسے رہا تھا جیسے کوئی عام بات کر رہا ہو۔
کیوں؟؟
یک لفظی جواب ناجانے کیوں دیا گیا۔۔
"اچھی لگتی ہیں آپ۔۔ "
المیر نے اس کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا۔
کب سے؟
عنایہ نے اس کی گہری آنکھوں میں دیکھتے کہا۔۔
"بائیس ستمبر 2019 سے۔۔ "
المیر نے تب کی ڈیٹ بتائی جب وہ پہلی دفعہ عنایہ سے ملا تھا۔۔۔
اور اگر میں کہوں مجھے شادی نہیں کرنی تب؟
عنایہ نے ابھی بھی اس کی آنکھوں سے نظریں نا ہٹائیں۔۔
اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں تب بھی آپ سے نکاح کروں گا۔۔
المیر کے ضدی لہجے پر وہ کھلکھلا کر ہنسی تھی۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback