Teri Rah Ka Musafir by Anaya Rajpoot Complete Pdf Novel Download


Online Novel Teri Rah Ka Musafir by Anaya Rajpoot Innocent Heroin and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Read Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books Download. Novel in Pdf.

کہاں سے آرہے ہو۔۔۔۔؟؟
وہ بولا۔۔۔
باہر سے۔۔۔۔

مصطفٰی شاہ بولے۔۔۔۔۔
یہ تو مجھے بھی پتا ہے زایان باہر کہاں سے آرہے ہو۔۔۔؟؟؟

وہ بغیر کوئی اثر لیے بولا۔۔۔
دوستوں کے ساتھ تھا

اُس کی بات سُن کر مُصطفٰی شاہ غُصے میں بولے۔۔۔۔

زایان۔۔۔۔ کب سیریس ہوگے تم؟؟؟ 
یو آر ناٹ آ ٹین ایجر ناؤ۔۔۔۔۔۔

وہ بولا۔۔۔۔۔
یار ڈیڈ وٹ دی ہیل آپ کو کیا پرابلم ہے؟؟؟

زایان تم بھول رہے ہو تم مُصطفٰی شاہ سے بات کر رہے ہو ۔۔۔ باپ ہیں تُمہارے۔۔۔۔۔

زایان کے لہجے پر کب سے خاموش کھڑیں مُصطفٰی شاہ کی بیگم بولیں۔۔۔۔۔

اور وہ غُصے سے پلٹ کر بولا۔۔۔۔
آپ, آپ میرے معاملے سے دور رہا کریں اچھا۔۔؟؟ 
یہ میرا اور میرے باپ کا معاملہ ہے۔۔۔ سو پلیز۔۔۔

اُس کے اِس طرح کہنے پر مُصطفٰی شاہ بولے۔۔۔۔
"زایان ماں ہے یہ تُمہاری" تمیز سے رہو۔۔۔

اور اُن کی بات پر زایان زخمی مُسکرایا اور بولا۔۔۔

نہیں مُصطفٰی صاحب یہ صرف اور صرف آپ کی بیوی ہیں۔۔۔۔ میری ماں بہت سال پہلے مر چُکی ہیں۔۔۔
اور ہاں اِن سے کہہ دیں کہ اگر میں اِس گھر کے ہر افراد کو سیدھا کر سکتا ہوں تو اِن کو بھی کر سکتا ہوں۔۔ میری معاملات سے دور ہی رہیں تو اچھا ہے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments