Online Urdu Novel Bloody Vampire by Zanoor Horror Based, Vampire Based and Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.
وہ اکیلی چھوٹے سے کاٹیج میں رہتی تھی اس کا باپ تو بچپن میں ہی مر گیا تھا ایک ماں تھی وہ بھی ایک سال پہلے اس کا ساتھ چھوڑ گئی۔۔۔۔
یہ کاٹیج جنگل کے پاس تھا اور اس سے کچھ فاصلے پر دوسرے کاٹیج بھی موجود تھے۔۔۔۔۔
وہ کم ہی کسی سے بات کرتی اور ملتی تھی ورنہ زیادہ تر وہ اپنے گھر میں رہتی تھی یا پھر یونیورسٹی کی لائبریری میں۔۔۔۔۔
اس نے جلدی سے اپنا کمرہ صاف کیا یہ پہلی بار نہیں ہوا تھا اس سے پہلے بھی ایسا تین بار ہوچکا تھا کہ جب وہ اٹھتی تھی تو ایسے ہی خود کو خون میں لپٹے پاتی تھی لیکن اسے کچھ بھی یاد نہیں رہتا تھا کہ وہ کیسے اس حالت میں پہنچی یہ سارا سلسلہ اس کی ماں کی موت کے بعد ہی شروع ہوا تھا۔۔۔۔۔
0 Comments
Thanks for feedback