Dil Sambhal Ja Zara by Soha Khan Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Dil Sambhal Ja Zara by Soha Khan Gangster Based, Kidnapping Based and Army Agent Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novel Download.

فاطمہ اپنی اما کے سامنے کھڑی انھیں کہ رہی تھی کے غزل کو کھانا دے دیں۔۔۔۔۔۔

تجھے اگر کھانا ہے تو چپ چاپ کھا نہیں تو اُٹھ ادھر سے۔۔۔۔۔۔ گوہر بیگم نے غصے سے فاطمہ کو کہا تو وہ ٹیبل سے اُٹھنے لگی اُسے پتا تھا کے اب اما نے بول دیا ہے تو غزل کو کھانا نہیں ملے گا پوری رات وہ بھی اب کھانا نہیں کھانے والی تھی۔۔۔۔

ان دونوں بہنوں کے ساتھ بچپن سے ہی یہی ہوتا تھا سگی ماں بچپن میں ہی چھوڑ کر چلی گئی اور سوتیلی ماں مار کر کام کرواتی اور اگر تھوڑی سی بھی غلطی ہو جائے تو کھانا پینا نا ملتا۔۔۔۔۔۔

گوہر بیگم اکیلے بیٹھ کر کھانا کھا رہی تھی جب عباس صاحب آئی۔۔۔۔۔۔

کہاں ہیں بچیاں وہ نہیں کھا رہی کیا۔۔۔۔۔ میں دیکھتا ہوں انھیں جا کر۔۔۔۔۔۔ عباس صاحب نے پہلے گوہر بیگم سے پوچھا پھر غزل اور فاطمہ کے کمرے کی طرف چل دیے۔۔۔۔۔۔۔

آپ چھوڑیں میں دیکھتی ہوں ان دونوں کو عباس صاحب کو روکتی گوہر بیگم خود آگے بڑھ گئی۔۔۔۔۔

چلو آؤ تم آکر کھانا کھاؤ ابا بلا رہے ہیں تمھیں۔۔۔ گوہر بیگم نے سٹور روم کے سامنے بیٹھی فاطمہ سے کہا۔۔۔۔۔

اما غزل کو بھی سٹور میں سے باہر نکالیں میں اکیلے کھانا نہیں کھاؤں گی۔۔۔۔۔۔

تم نے کھانا ہے تو آؤ نہیں تو بھاڑ میں جاؤ مجھے کیا میں تمھارے ابا سے کہوں گی کے بیٹیاں کہ رہی ہیں کے ہمیں نہیں کھانا۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments