Ek Haseen Intiqam by Sana Jahan Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ek Haseen Intiqam by Sana Jahan Based on Forced Marriage and Cousin Based Love Story Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Free Pdf Books and Pdf Novels Free Download.

مجھے تم سے شادی نہیں کرنی تمہیں سمجھ کیوں نہیں آتی؟ جانے دو مجھے پلیز میں نے کیا بگاڑا ہے تمہارا؟ ابیھا غصے سے بولتی آخر میں بےبسی سے بولتی پھر سے روئی تھی۔۔۔۔۔

تم نے میرا دل چین آرام سب چھین لیا مجھ سے پھر بھی پوچھ رہی ہو کہ تم نے کیا کیا؟ خان خمار آلود لہجے میں بولا۔۔۔۔

چلو اب جلدی مجھے بتاؤ شادی کرو گی مجھ سے یا۔۔۔ خان آدھی بات چھوڑتا اس سے پوچھ رہا تھا 

یہ تو وہ بات تھی کہ کھائی میں گِر کہ مرنا ہے یا کنویں میں

  ٹھیک ہے میں تم سے شادی کیلیۓ تیار ہوںلیکن میری کچھ شرائط ہیں۔۔۔

ابیھا نے آنسو پونچھتے ہوۓ جیسے ہار مانی تھی اور اب اک فیصلہ کرتے ہوۓ خان سے پوچھ رہی تھی۔۔۔

خان اس کے مان جانے پہ ہی خوش ہو گیا تھا اس لیۓ اسکی شرائط پوچھی تھیں جنہیں سننے کے بعد اب منہ لٹکاۓ بیٹھا تھا

ابیھا نے کہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔

تم مجھ سے کم سے کم چار فٹ کے فاصلے پہ رہو گے، یونیورسٹی میں میرے آس پاس نہیں آؤ گے، بابا جان کو بھی تم اپنی رسپونسبلٹی پر بتاؤ گے، جب تک میں نہ چاہوں گی رخصتی نہیں ہوگی، اور آخری بات تم مجھے فضول ناموں سے نہیں پکارو گے۔۔۔۔

خان نے کچھ سوچتے ہوۓ اس کی شرائط مان لی تھیں۔۔۔

ٹھیک ہے اب اُٹھو فریش ہو کہ یہ ڈریس چینج کرو اور میں جو لے کہ آیا ہوں وہ پہن کہ تیار ہو جاؤ آدھے گھنٹے میں مولوی صاحب آتے ہوں گے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments