Humnawa by Sanaya Khan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Humnawa by Sanaya Khan Romantic Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

میں پریگنینٹ ہوں راج۔۔۔۔

صوفی نے اس کے چہرے پر نظریں جمائے کہا اس کے ہاتھوں کی گرفت کو ڈھیلی ہوتے صوفی نے باآسانی محسوس کیا وہ اسے سنجیدگی سے دیکھنے لگا اس کے تاثرات سے صوفی کی معمولی سی امید بھی دم توڈ چکی تھی 

یہ غلط ہوا صوفی۔۔۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔۔بہت غلط ہوا۔۔۔ وہ بنا اس کی جانب دیکھ کر افسوس بھرے لہجے میں بولا

غلط کو صحیح بھی تو کر سکتے ہیں نا راج۔۔۔ کیوں نا ہم جلد سے جلد شادی کرلیں۔۔۔ صوفی نے اسے پرامید نظروں سے دیکھتے ہوۓ کہا

کیسی باتیں کررہی ہو صوفی۔۔۔ شادی کوئی بچوں کا کھیل ہے کیا۔۔۔ تم جانتی ہو میں ابھی شادی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتا۔۔۔۔ ابھی ابھی تو میرا کریئر اسٹارٹ ہوا ہے میں ابھی صرف اس طرف فوکس کرنا چاہتا ہوں پہلے اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتا ہوں اس طرح اچانک شادی کرلوں گا باپ بن جاؤنگا تو کیا ملے گا مجھے اور اگر کسی کو یہ بات پتہ چل گئی تو کیا امیج رہ جائگی میری جس سوسائٹی میں نام بنانے کے خواب دیکھ رہا ہوں وہاں بدنام ہوکر رہ جاؤنگا بس۔۔۔ وہ دوسری جانب رخ کیے عاجزی سے بولا پھر دوبارہ اس کی جانب پلٹا

دیکھو صوفی آۓ لوو یو سو مچ۔۔۔ لیکن میں اس وقت تم سے شادی نہیں کرسکتا اور نا ہی اس بچے کو ایکسیپٹ کرسکتا ہوں

Post a Comment

0 Comments