Complete Urdu Novel in Pdf Jo Chala Gaya Mujhe Chor Kar by Asma Tayyab Based on Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.
کسقدر سخت پتھر ہوتا ہے،لیکن اسکی خوبصورتی دل کو نرم کرتی دل میں اتر رہی ہے۔۔
یہ تم پہنو اور کبھی مت اتارنا خانم جان۔۔ یہ سخت پتھر تمھارے دل میں میری محبت کو نرم رکھے گا یہ وہ ہدیہ ہے جو نہ مجھ سے پہلے کسی نے تمھیں دیا ہو گا نہ میرےبعد دے گا۔۔۔۔
مرجان نے پھر ہنس کر پوچھا میری محبتوں کو فراموش تو نہیں کرو گی خانم جان؟؟
خانم جان ایک نظر ڈھلتے سورج پے ڈال کر بولیں کبھی نہیں اس معاملے میں اس سرخ پتھر سی سخت ہوں میں۔۔
آپکی محبتیں کبھی فراموش نہیں ہو سکتیں۔۔ اس دل میں کبھی کوئی اور نہیں آسکتا۔۔ آپکی بے پناہ محبت مجھے خوفزدہ کر دیتی ہے کہ میں آپکو کھو نہ دوں مرجان۔۔۔۔۔۔۔
مرجان نے وہ سرخ یاقوت ہنس کر خانم جان کی انگلی میں ڈال دیا۔۔۔
0 Comments
Thanks for feedback