Mera Humsafar Mera Hadi by Afreen Rauf Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Mera Humsafar Mera Hadi by Afreen Rauf Based on Islamic and After Marriage Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ایک ایسے ہمسفر کی کہانی جو اپنے ہمسفر کو نہ صرف دنیا سنوارتا  ہے بلکہ اپنے ہمسفر کی کی آخرت بھی سنوارتا ہے۔

دونوں میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ روشنی کا لباس  مردوں سے مشابہت رکھتا تھا۔ اوپن مائنڈ تھی اکثر  انسان  کا اوپن مائنڈڈ ہونا اسے مصیبت میں ڈالتا ہے۔ ماں باپ  نے  اس پہ توجہ نہ دی وہ کیا کرتی ہے کیا نہیں کرتی ان سے ان  کو مطلب نہیں تھا وہ سمجھتے تھے انھوں نے اپنا فرض پورا کر دیا روشنی کو اس دنیا میں لا کر، نام روشنی تھا حقیقت میں اس کی زندگی میں اندھیرا تھا۔

ہادی سید خاندان سے تعلق رکھتا تھا جن کی بہو بیٹیاں ایسے لباس نہیں زیب تن کرتی تھیں پر وہ ضد پہ تھی وہ کیوں ہادی کی بات مانتی اسے کیا پروہ  تھی۔ ناسمجھ تھی شروع  سے ہی مغربی لباس کی عادی تھی پھر مشرقی لباس کیسے زیب تن کرتی۔

دونوں ہی اپنی  اپنی سوچ میں ڈوبے ہوئے تھے۔ ایک آزادی کا راستہ ڈھونڈ رہی تھی تو دوسرا اپنے اس نے رشتے کو کامیاب کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا۔

Post a Comment

0 Comments