Mohabbat Ky Rang Eid Ky Sang by Misbah Khalid Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Mohabbat Ky Rang Eid Ky Sang. Rape Based, Forced Marriage, Childhood Nikah Based and Cousin Based Eid Special Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

فاضل نے ایک بھر پور نظر اسکے سراپے پر ڈالی وہ سبز کرتی کے ساتھ پلازوں پہنے تھی دوپٹہ سینے پر پھیلایا ہوا تھا وہ اس وقت فاضل کو اپنی ہوس کے لیے آسان شکار لگی

اس نے اپنے ماتھے پر انشرہ کا رکھا ہاتھ پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچ لیا وہ سیدھا اس کے سینے پر آ گری

وہ اٹھتی اس سے پہلے ہی فاضل اسے اپنے مضبوط حصار میں لے چکا تھا

اس کے بالوں میں منہ چھپاۓ ان کی خوشبوں اپنے اندر اتار رہا تھا

چھوڑیں مجھے فاضل بھاٸی یہ کیا کررہے ہیں؟
وہ اس دور ہونے کی کوشش کرتی بولی

چھوڑنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
وہ انشرہ کو بانہوں میں بھرتا کمرے میں لے گیا جو انشرہ کا ہی تھا

چھوڑیں مجھے فاضل بھاٸی پلیز نہیں کریں ایسا یہ گناہ ہے مجھے جانے دیں

وہ روتی گڑگڑاتی اس سے دور ہونے کی کوشش کررہی تھی

نہیں میری بلبل آج تو ہاتھ آٸی ہے آج نہیں چھوڑوں گا

وہ اسے بیڈ پر پھینکتا اس پر جھک گیا

اس کے ہونٹوں کا لمس اپنے لبوں پر محسوس کرکے وہ تڑپ اٹھی تھی وہ بھر پور کوشش کررہی تھی اسے پیچھے ہٹانے کی مگر وہ نازک سی جان کہاں اس طاقتور مرد کا مقابلہ کرسکتی تھی

میں آپ کے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں چھوڑ دیں مجھے میں کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہوں گی چھوڑ دیں فاضل بھاٸی

وہ بےدردی سے اس کے کپڑے پھاڑ رہا تھا اسے نوچ رہا تھا اس کی التجاٶں کا بھی اس پر کوٸی اثر نہیں ہورہا تھا

Post a Comment

0 Comments