Muntazir Teri Chahaton Ki by Momina Mughal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Muntazir Teri Chahaton Ki by Momina Mughal Second Marriage Based and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

فاطمہ یہ کیوں اتنا رو رہی ہے۔ کیوں کے اسے پتا ہے کہ بڑےہو کر بھی دکھ اور درد ہی ملنے ہے تو ابھی سے پریکٹس کروا رہی ہو وہ عمر کو نہ چاہ کر طنز کر گئی۔

فاطمہ تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا ؟ کیا بتاتی
یہ کہ من چاہی بیوی جو نہ ہو کر آج بھی ہر جگہ موجود ہے۔ آپ کے بیڈ روم سے لے کر آپ کے دل میں صرف وہ ہی بستی ہے۔ اس کی اولاد بھی ہمیشہ من چاہی ہو گی۔ اور ظاہر سی بات ہے میں ان چاہی ہو تو میری اولاد بھی ان چاہی ہو گی آپ مجھ سے نفرت کرتے ہے میں یہ بات برداشت کر سکتی ہوں۔ مگر آپ میری بیٹی سے نفرت کریں یہ بات میری برداشت سے باہر ہو گی۔

عمر نے آگے بڑھ کر اسے اپنے سینے سے لگایا فاطمہ نہ چاہ کر بھی اسے خود سے دور نہیں کر پائی اس کے لمس کے لیے وہ کتنا ترسی تھی۔ میں نہ تم سے نفرت کرتا ہو نہ ہی اپنی اولاد سے یہ بھی مجھے منان کی طرح عزیز ہے اپنے چھوٹے سے دماغ میں اتنی فضول باتیں مت بھرو۔ جیسے ہی وہ ہوش میں آئی عمر کو خود سے الگ کر کے کمرے میں چلی گئی۔

Post a Comment

0 Comments