Sada Dil Thy Nadan Nahi Jan e Piya by Samina Seyal Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Sada Dil Thy Nadan Nahi Jan e Piya by Samina Seyal Based on Revenge, Joint Family, Cousin Based, Innocent Heroin Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ماہی یار چائے تو پلا دو بڑی طلب ہو رہی ہے اس نے برابر کچھ فاصلے پہ بیٹھی ماہیر سے بڑے کمینے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے چائے کی فرمائش کی 

آٹھ کزنز پہ مشتمل گروپ کی طرف اپنی بائیں آنکھ کا کونا دباتا وہ تیسری بار ماہیر سے ہی کام کی فرمائش کر رہا تھا 

اس وقت ان سب کے درمیان بیٹھی ماہ پارہ سادہ لوح طبیعت کی حامل لڑکی کے خلوص کو تار تار کرتا وہ اور بھی پھیلا تھا 

نہیں سمجھے میں سمجھاتا ہوں آپ سب کو جناب سب نے اس کی طرف دیکھا یار کیوں تنگ کرتا ہے اسے تم جانتے ہو وہ سادہ دل ہے 

سادہ دل نہیں کہا کرو اسے بیوقوف کہتے ہیں اسے
 جی میں ابھی لائی۔۔۔ وہ ماہی کی نکل اتارتے ہوئے بڑبڑایا

میری شرٹ استری کر دو وہ سب کام چھوڑ چھاڑ کے لیں آپ کی شرٹ استری کر دی ہے میں نے جیسے میں اس کا فیانسی نہیں مالک ہوں 

کینو لائی ہوں آپ کو پسند ہیں ناں وہ باریک آواز اس کی نکالتا ہوا مزید گویا ہوا وہ بھی چھیل کر یار کوئی اتنا بھی سادہ دل ہے اس دور میں پاگل ہے یہ تو پوری کی پوری دیوانی کہیں کی میرے معیار کی نہیں ہے یہ یارو دے دو کسی اور کو جو بلکل اس کے جیسا ہو اس کے پلے باندھ دیں 

اور یہ تو ہے ہی اللہ میاں کی گائے اسے رسی ڈال کر جس کے کھونٹے پہ باندھ دو گے وہاں سے ہلے گی بھی نہیں چھاؤں پہ باندھو گے تو چھاؤں پہ ہی ملے گے۔۔۔۔ زور دار قہقہہ پڑا تھا

Post a Comment

0 Comments