Bharosa by Zaisha Khan.
Most Romantic and Rude Hero Based Urdu Novel Bharosa by Zaisha Khan.
ڈائلاگ مارنے بند کرو اور مان جاوں کہ تم اپنی بیوی سے ہار گئے ہوں۔
ٹھیک ہے، میں اپنی بہت سیکسی اور ہوشیار بیوی سے ہار گیا ہوں، اب مسکرانا بند کرو۔ ولید اسے اپنی جانب کھیچتے ہوئے اپنی گود میں بٹھائے اس کے سرخ لبوں کو اپنی دسترس میں لے گیا۔
ایک گہرہ بوسہ لیے ولید اس سے الگ ہوا۔ اور اسے اپنی گود میں اٹھائے کیچن کی جانب بڑھا اسے کاونٹر پر بٹھائے پیچھے ہوا۔
کیا ہوا تھک گئے شیزہ اسے پیچھے ہوتا دیکھ بولی ۔
میں تھکتا نہیں ہو اور یہ بات تم بھی اچھے سے جانتی ہوں تھکے بغیر میں تمہیں کسی بھی پوزیشن میں اٹھا سکتا ہوں اور کہی بھی لے کر جا سکتا ہوں ولید اس کے ہونٹوں کو ایک بار پھر چومے چولہے کی جانب بڑھا۔
تم بہت بدتمیز ہو‘‘ شیزہ اسے دیکھتے ہوئے بولی۔ صرف تمہاری محبت میں ولید اس کی جانب دیکھتے ہوئے مسکرا گیا ۔
0 Comments
Thanks for feedback