Dil e Qurban by Museera Rabia Complete Pdf Novel


Dil e Qurban by Museera Rabia.

Sisters Love based and Cousin based funny urdu novel Dil e Qurban by Museera Rabia Complete posted on novel bank.

اس کہانی میں دلچسپ موضوع پر ہے کہ بیٹیاں ہمیشہ والدین کا مان غرور ہوتی ہیں بیٹیاں اپنے باپ کے فیصلے پر بغیر کسی جھجک کے سر جھکا دیتیں ہیں۔

اور اس کہانی میں محبت کرنے والوں کو ایک پاک رشتے میں بندھا گیا ہے اور محبت میں انا نہیں دیکھائی گئی ۔

اور اپنی محبت زبردستی حاصل نہیں کی گئ اور نا ہی کوئی سازش کی گئی ہے۔

یہ فنی بیسڈ اور مثبت سوچ رکھنے والی کہانی ہے۔
 اس کہانی سے یہ پتا چلتا ہے کہ ہمیشہ ماں باپ کے فیصلے قبول کرنے سے خوشیاں نصیب ہوتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments