Izzat by Sehar Complete Pdf Urdu Novelette


Izzat by Sehar.

Social media based novelette Izat by Sehar complete pdf Posted on Novel Bank.

تم نے کیوں اسکو میرا نمبر دیا ناز ہیر نے کہا۔

 کیا ہوگیا ہے یار لائف ایک بار ملتی ہے مستی کرو مزے کرو سو کیا ہوگیا اگر اسکو نمبر دیا تو اتنا امیر ترین شخص ہے وہ عیش کرو اُسکے ساتھ تم ٹائم پاس کرو ٹائم بس مزے کرو یار کیا ہر وقت معصوم بنی پھرتی ہو تم۔ اُس نے منہ پھیر کر کہا۔

مُجھے اپنی عزت پیاری ہے کیوں کہ میرے ساتھ صرف میری نہیں میرے بابا اور بھائی کی بھی عزت جڑی ہے۔

 اور تم جس مستی مزا کہتی ہو نہ یہ فضول کام ہیں ناز دیکھنا ایک دن تم اپنے ان کاموں پے بہت پچھتاؤ گئی ناز۔ ہیر نے کہا

بس کر دے لیکچر نہیں سنا مجھے کوئی عزت کی دیوی تم سے۔ اگر اتنی پارسا ہو تو گھر میں ہی بیٹھی رہو نہ باہر کیوں جاتی ہو تم۔ ناز نے غصے میں کہا۔

Post a Comment

0 Comments