Junoon Tere Ishq Ka by Kainat Ijaz Complete Pdf Novel


Junoon Tere Ishq Ka by Kainat Ijaz.

This is novel based on Gangster, Forced Nikah, Age Difference, Rude Hero and Romantic Urdu Novel.

کیا میں نے تمہیں کبھی بتایا مجھے کیکڑے بہت زیادہ پسند ہیں؟

ارحم نے سوالیہ نظروں سے اسپرا کی جانب دیکھتے ہوئے  پوچھا جسکے ہاتھ اور پاؤں ٹائی کی مدد سے بیڈ سے جھکڑے ہوئے تھے۔

ن۔۔۔ نہیں۔۔۔۔

اسپرا نے مضبوطی سے کہنا چاہا مگر اسکے باوجود خوف سے اسکی آواز کپکپائی۔

چلو آج بتا دیا۔

اس نے جار سے کیکڑا نکالتے ہوئے کہا جو اسکے ہاتھ سے ہوتا ہوا بازو کی جانب جانے لگا اس کے ساتھ ہی ارحم اٹھا اور باہر چلا گیا۔

اسپرا جو تب سے سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی, ارحم کے یوں باہر چلے جانے پر اسکی جان میں جان آئی لیکن ابھی کچھ ہی لمحے گزرے ہوں گے کہ وہ واپس آیا لیکن اس کے ہاتھ میں موجود ڈبہ دیکھ کر اسکی آنکھیں خوف سے پھیلیں۔

ا۔۔۔ ارحم۔۔۔ ک۔۔۔ کیا۔۔۔ کر رہے۔۔۔ ہو۔۔۔۔ پ۔۔۔ پلیز۔۔۔ م۔۔۔ مت۔۔۔ کرو۔۔۔۔

جب ارحم نے آگے بڑھ کر کیکڑا اسپرا کے پیٹ پر رکھا تو وہ لرزتی آواز میں بولی۔

اس۔۔۔ اسے ہٹاؤ پلیز۔۔۔

وہ چیخنے لگی لیکن وہ اسے اگنور کرتا ہوا دوسرا ڈبہ کھولنے لگا جس میں سے سانپ نکلا جو محبت سے اسکے بازو کے گرد لپٹنے لگا۔

اارحم پلیز۔۔۔۔

وہ نم آنکھوں سے اپنے ہاتھ اور پاؤں ٹائیوں سے چھڑانے کی کوشش کرتے ہوئے  گڑگڑائی جو مضبوطی سے بندھے ہوئے  تھے۔

اس نے ابھی تک اپنا ناشتہ نہیں کیا۔

وہ سرگوشی نما بولا اور ساتھ ہی اسپرا کی جانب جھکنے لگا۔

ا۔۔۔ ارحم۔۔۔ پ۔۔۔ پلیز۔۔۔ م۔۔۔ مت۔۔۔ کرو۔۔۔ م۔۔۔ میں۔۔۔ آ۔۔۔ آج۔۔۔ کے بعد۔۔۔ ت۔۔۔ تمہاری۔۔۔ ک۔۔۔ کوئ۔۔۔ بات رد نہیں ک۔۔۔ کروں۔۔۔ گی۔۔۔۔ پ پلیز۔۔۔۔
 
جب اس نے محسوس کیا ارحم سانپ کو اس کے پیٹ پر رکھ رہا ہے تو وہ بےبسی سے روتے ہوئے  بولنے لگی۔

Post a Comment

0 Comments