Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 17


Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Based on Gangster and Age Difference Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Posted on Novel Bank.

میرا ٹاول دو مجھے ۔۔۔

عائشہ نے کانپتے ہاتھوں میں سے واڈروب میں سے ٹاول نکالا تھا تھا اور باہر سے ہی ٹاول پکڑانا چاہا تھا کہ ارمغلان نے اسکا وہ ہاتھ جس سے اسنے ٹاول پکڑا ہوا تھا پکڑ کے اندر کھینچ لیا تھا عائشہ جو اس سب کے لیے تیار نا تھی یکدم اسکے سینے سے آلگی تھی ۔۔۔

عائشہ نے جب اسے بنا شرٹ کے دیکھا تو ڈھیروں شرم نے اسکے آگھیرا تھا جبکے دل میں اسنے ارمغلان کو کافی گالیوں سے نوازا تھا ۔۔۔

ارمغلان لال چہرہ لیے اسکی جانب دیکھ رہا تھا جیسے ابھی اسے سالم نگل جائے گا ۔۔۔

ممم مم مان مم میں نے کک کچھ نن نہیں کک کیا۔

ہکلاتے اسنے کہا تھا ۔۔۔

لیکن تمنے اسے خود کو ہاتھ کیسے لگانا دیا ڈیم اٹ

ارمغلان نے ایک ہاتھ سے اسکی کمر کو جکڑے دوسرا ہاتھ دیوار پہ دے مارا تھا جس پر عائشہ نے ڈر سے اپنی آنکھیں بند کرلی تھیں ۔۔۔

وو وو وہ غلل غغ غلطی سے گگ گر گ گئی تت تھی۔

ایک بات یاد رکھنا عائشہ تم پہ صرف اور صرف میرا حق ہے یعنی ارمغلان قریشی کا تم اچھے سے جانتی ہو تم میرا جنون ہو اور میری ۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments