Mohabbat Hai Tum Se Jana by Pari Khan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Mohabbat Hai Tum Se Jana by Pari Khan Based on Second Marriage and After Marriage Love Story Based and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اے لڑکی اپنا منہ بند رکھوں تمہیں نظر نہیں آ رہا کہ میں میچ دیکھ رہا ہوں زوہا جو اونچی آواز میں لوری گا رہی تھی اس کی آواز سن کے خاموش ہوئی۔۔۔

اگر میں چپ ہو گئ تو گڑیا کیسے چپ ہو گی زوہا روتی ہوئی گڑیا کو ہلائے عائث کی جانب دیکھنے لگی۔۔ بچوں کو چپ کروانے کے اور بھی بہت سے راستے ہوتے ہیں ضروری نہیں گلہ پھاڑ پھاڑ کر ہی چپ کروایا جائے ۔۔

دیکھیں اب آپ زیادہ ہی فری ہو رہے ہیں میں آپ کو کچھ کہہ نہیں رہی اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ مجھے کچھ بھی کہے زوہا بولے عائث کو خیران کر گئی۔۔

تمہاری تو اچھی خاصی زبان چلتی ہے۔۔ کیوں آپ نے مجھے گونگا سمجھا ہوا تھا عائث کا جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی زوہا بولی۔۔۔

میرے سامنے گونگی بنی رہوں گئی تو تمہارے حق میں زیادہ بہتر رہے گا۔۔

نہیں تو آپ کیا کر لے گئے مجھے گاوں کی بھولی بھالی لڑکی مت سمجھنا ۔۔۔

وہ تو مجھے دکھائی دے رہا ہے کہ تم کہی سے بھی بھولی بھالی لڑکی نہیں ہو آتے ساتھ ہی میری ماں اور دادی پر پتہ نی کیا جاودوں ٹونا کر دیا ہے جو تمہاری چلاکیاں دیکھ نہیں پا رہے۔۔۔۔

وہ کوئی جادوں ٹونا نہیں پیار ہے سب کو میں اچھی لگتی ہو آپکو ہی مجھ سے بس مسئلہ ہے۔۔

چلو گڑیا ہم یہاں سے چلتے ہیں تمہارے پاپا سچ میں کھڑوس ہے زوہا گڑیا کو لیے ایک سرسری نظر عائث پر ڈالی وہاں سے نکل گئی۔۔

Post a Comment

0 Comments