Bad Boys by Hurain Fatima Novel Episode 02


Online Urdu Novel in Pdf Bad Boys by Hurain Fatima Pdf Novel Based On Secret Agent, Friendship Based and Funny Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novels Pdf Posted on Novel Bank.

چل آج تو جھوٹ بولے گی ڈیڈ سے، ماہا ملیحہ کی طرف دیکھتے ہوئے بولی

کیوں بھئی میں نہیں بولتی۔۔۔ ویسے بھی ڈیڈ مجھے جھوٹ کی رانی بولتے ہیں۔۔ ملیحہ بولی

ہاں تو "کیوں بھئی" تو تونے ایسے بولا جیسے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔ ماہ نور جو چپس کے ساتھ انصاف کر رہی تھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا۔

تم تو چپ کرو ڈفر پہلے ہی مجھے ڈپریشن ہوئے جا رہا ہے۔۔۔ ملیحہ لیز کا پیکٹ چھینتے ہوئے بولی
 
او میڈم ڈپریشن کو بھی تمہیں دیکھ کر ڈپریشن ہو جائے گا۔۔ ماہ نور بولی

چلو اب تم زبان کو تالا لگاؤ اور ملیحہ جا کر ڈیڈ کے آگے زبان چلاؤ۔۔ ماہا بولی

یار ایک تو یہ زبان بھی نہ پوری دنیا کے آگے چل سکتی ہے لیکن ڈیڈ۔۔۔۔۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments