Be Khudi by Rimsha Hussain Novel (Complete Pdf)


Be Khudi by Rimsha Hussain.

This is novel based on Childhood Nikah, Caring Hero & Innocent Heroin and Romantic Love Story.

بے خودی ناول لکھنے کا میرا مقصد یہ تھا کے میں جہاں تک میرا ناول پہنچ رہا ہے انہی تک ہی ہے کے بتانا چاہتی تھی کہ کوئی بھی انسان کسی دوسرے انسان سے برتر نہیں ہوتا اُس کو برتر اُس کے اپنے اعمال بنانے ہیں میں یہ سب ٹھیک سے بیان کرپائی یا نہیں پر میں سب کرداروں کے بارے میں بتانا چاہوں گی۔

ارسلہ
جس کو اُس بات کی سزا مل رہی تھی جس میں اُس کا سٙرے سے کوئی ہاتھ نہیں تھا پر پھر بھی وہ اپنی بہن اور باپ کی نفرت کو برداشت کرتی رہی پر اللہ جو اپنے بندے سے بہت پیار کرتا ہے اُس نے اپنی بندی کی آزمائشوں کو ختم کیا۔

طوبیٰ
جو بڑوں کی لڑائی میں پِس کے رہ گئی تھی اُس کی زندگی میں ایسا وقت آیا کے اُس سے یہ فیصلہ لیا گیا کے باپ یا شوہر میں سے وہ کسی ایک کا انتخاب کریں جو دونوں ہی اُس کے لیے مشکل تھا وہ لمحہ تھا تو اُس کی زندگی کا کٹھن پر اللہ کے فضل سے اُس نے دونوں کو پالیا۔
 
زرنور
جس کی زندگی اُس کے باپ سے شروع اور باپ پہ ختم ہوتی تھی مگر پھر اُس کی زندگی میں ایک شخص آیا جس نے اُس کی خوبصورت زندگی کو مزید خوبصورت بنادیا۔

نازش
ایک مغرور لڑکی جس کے لیے اُس کی اپنی زات کے علاوہ کوئی اور معنے نہیں رکھتا تھا پر غرور تو خدا کو پسند نہیں اِس لیے وہ پکڑ میں آگئی پر کجھ لوگ ٹھوکر کھانے کے بعد سبق حاصل کرلیتے ہیں اور کجھ نہیں پر نازش اُن میں سے تھی جو پہلی ہی ٹھوکر میں سنبھل گئ اُس کو اپنے گُناہوں اور غلطیوں کا احساس ہوگیا جس کا انعام اللہ نے اُس کو خوبصورت ہمسفر کے طور پہ دیا۔

Post a Comment

0 Comments