Dost Numa Mohabbat by Bilal Mohsin Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Dost Numa Mohabbat by Bilal Mohsin Pdf Novel Based On Family and Motivational Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Complete Urdu Novel Posted on Novel Bank.

اس میں آپ سب کے لیے نہایت عمدہ سبق دیا گیا ہے۔۔ منال کا کردار نوجوان لڑکیوں کے لیے ایک سبق دیتا ہے کہ پڑھائی میں محنت کرنے کے ساتھ ساتھ گھر کا کام بھی اچھے طریقے سے کرنا چاہیے۔۔اپنے والدین کا حکم مان کر ان سے دعا لینی چاہیے۔۔ اور پاکیزہ محبت کرنی چاہیے۔۔

برھان کا کردار سبھی معاشرے کے لوگوں کو ایک اچھا سبق دیتا ہے۔۔کہ سبھی غریبوں سے ہمدردی رکھنی چاہیے۔۔ان کی مدد کر کے دعائیں سمیٹنی چاہیے۔۔پاکیزہ محبت سے نکاح کرنا چاہیے۔۔اور لڑکی والوں سے جہیز کے مطالبے کی گندی رسومات کو ختم کرنا چاہیے۔۔

Post a Comment

0 Comments