Rooh e Yar by Saeeda Shah Complete Pdf Novel


Complete Free Urdu Novels Pdf Rooh e Yar by Saeeda Shah Pdf Novel Based On Khoon Baha (Vani), Age Difference Based, Caring Hero Based, Innocent Heroin & Rude Hero Based Funny Love Story Online Urdu Novels Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

ملک حویلی میں ملک جعفر کی وفات نے سب کو ہلا دیا
فیصلے کے لیے جرگہ بٹھایا گیا۔۔ انور ملک نے سرداری ذبال ملک کو سونپی۔

راسبہ اور ساجدہ بیگم کا رو رو کر برا حال تھا

ہمیں خون بہا چاہیے انور ملک نے اعلان کیا۔۔۔ خون بہا کا سن کر ساجدہ بیگم روتے انور ملک کے پاوں پڑگئی۔۔ بڑے سائیں رحم کریں میرے پاس کون سا رشتہ باقی رہ جائے گا۔

جاوید جاؤ مولوی کو بلاؤ نکاح ابھی ہو گا انور ملک نے ساجدہ بیگم کی التجا کو ان سنی کر دیا۔

ذبال کے سینے میں اپنے باپ کو کھونے کا درد بڑھا ہوا تھا
وہ اسے ونی بنا کر اماں اور دادی سائیں کا دکھ کم کر سکتا تھا۔

 راسبہ بلال آپ کو ذبال ملک سے نکاح قبول ہے۔۔۔ ق قبول ہے اور وہ راسبہ بلال سے راسبہ ذبال بن گئی۔۔ اس کی زندگی کا نیا دور شروع ہوگیا تھا۔

 چل لڑکی جاوید ملک کی آواز آئی۔۔ راسبہ تھکے تھکے قدم اٹھاتے ساجدہ بیگم کے پاس آئی۔۔ اماں میرا نصیب وہ ان کے گلے لگ کر روتے ہوئے کہہ کر آگے بڑھ گئی۔ 

Post a Comment

1 Comments

Thanks for feedback