Hichkiyan Mohabbat Ki By Amna Mehmood Part 2.
Village Based and Family Funny based Novel in Pdf.
یار میں نے سوچا کیوں نا آج تمہارے ساتھ کچن میں دن گزاروں۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ درست ہو گا کہ تمہیں کھانا پکانا سیکھاؤں
تم نے مجھے 25 سال تک روایتی کھانے کھلا کھلا کر موٹا کرنے کی جو ناکام کوشش کی ہے وہ مجھے کچھ خاص پسند نہیں آئی۔ اس لیے میں نے سوچا جہاں تمہیں اتنا کچھ سیکھایا ہے وہاں "کھانا پکانا" بھی سیکھا دوں۔
حنین نے اپنی گول مٹول آنکھوں میں شرارت بھرتے ہوئے شلف سے ٹیک لگائی جبکہ نرمین کے چہرے پر حیرت کے تاثرات ابھرے
تم اور مجھے سیکھاؤ گے وہ بھی کھانا پکانا۔۔؟ میرے خیال سے مسٹر حنین تم کچھ غلط بول گئے۔۔ کہنا تم یہ چاہ رہے تھے کہ تم مجھے لوگوں کا دماغ پکانا سیکھاؤ گے۔
ہے ناااااا۔۔ نرمین نے حمایتی نظروں سے حنین کو دیکھا
اُس دن بھی میں نے تمہیں منع کیا تھا کہ مجھ سے پنگا نہ لیا کرو مگر تمہیں تو اثر ہی نہیں ہوتا لحاظ اب سزا کے لیے تیار ہو جاؤ۔
0 Comments
Thanks for feedback