Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Read Urdu Arzo Dil Ki by Khanam Pdf Novel Based On Boss & Employee Love Story and Secret Agent Based Urdu Romantic Novel. Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Pdf. Download Urdu Novels Pdf Complete Posted on Novel Bank.
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو شرارتی سی ہوتی ہے لیکن محبت اور دوستی کے لیے جان دینے اور لینے کا ہنر رکھتی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو سنجیدہ مزاج سا ہوتا ہے لیکن اپنی محبت کو پانے کے بعد خود کو خوش قسمت ترین انسان محسوس کرنے لگتا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو معصوم سی ہوتی ہے جو اپنی محبت کو پانے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرتی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کی شوخ طبیعت کے گھر بھر کی جان ہوتی ہے لیکن وقت اور حالات اسے سنجیدہ کردیتے ہیں جوکہ اپنی محبت کے لئے بہترین ہمسفر ثابت ہوتا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ملک دشمنوں اور آستین میں چھپے سانپوں کا صفایا کرتی ہے اپنی پہچان چھپاکر خاموشی سے موت کو بھی گلے لگا لیتی ہے لیکن آگے ہوتا وہی ہے جو اس خدا کو منظور ہوتا ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback