Mera Sara Zang Utar Do novels in urdu pdf by Afshan Afridi Based On Social Romantic and Family Based urdu novels pdf download.
Afshan Afridi written famous urdu novels Mera Sara Zang Utar Do novels in pdf download and romantic urdu novels pdf free download.
It is a writing that is very close to my heart. Alhamdulillah, this monthly magazine was published episodic from January 2019 to August 2021 and became very popular and now it is in your hands in Pdf book form.
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو
کہ سنور سکیں میرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو
میرا سارا زنگ اتار دو
میرا سارا زنگ اتار دو کا عنوان اعتبار ساجد کی غزل کے ایک مصرعے سے اخذ شدہ ہے۔ مجھے یہ پوری غزل بہت پسند ہے، اس لئے میرے دو ناولز "مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو" اور "میرا سارا زنگ اتار دو" ان کی اس غزل کے مصرعے سے ماخوذ ہیں۔
یہ ناول بہت حساس موضوع پر لکھا گیا ہے اور اسے لکھنا میرے لئے بہت آسان نہ تھا۔ اس میں بہت سے نازک موڑ اور پیچیدگیاں تھیں، جنہیں میں نے بہت احتیاط سے لکھنے کی کوشش کی ۔اب اپنی اس کوشش میں میں کتنی کامیاب ہوئی تو آپ قارئین ہی فیصلہ کر سکتے ہیں۔
یہ کہانی رشتوں کو تعلقات کی طرح برتنے اور تعلقات کو رشتوں کی مانند اہمیت دینے والے کچھ ایسے لوگوں کی
داستان ہے جنہیں لوگوں اوران سے منسلک فرائض کو صیح جگہ پر رکھنا نہیں آیا۔
یہ کہانی عکرمہ شیرازی کی کہانی ہے، جس نے اپنے اردگرد پھیلے رشتوں کی زندگیوں پر لگا زنگ اپنی پوروں پر
اتارا۔
اور یہ کہانی شہر مین مرزا کی کہانی بھی ہے جس کے انسان دوست رویئے نے بہت سے اندھیرے میں بھٹکتے لوگوں کو روشنی دکھائی ۔
Mera Sara Zang Utar Do Pdf Novel best pakistani novels in urdu published on novel bank website.
0 Comments
Thanks for feedback