Paband e Wafa by Saniya Shah Novel Complete Pdf Download


Complete Urdu Novel in Pdf Paband e Wafa written by Saniya Shah Pdf Novel Based On Age Difference, Innocent Heroin and Caring Hero Based Novels download pdf.

Paband e Wafa Romantic novel pdf free download and urdu books online.

Saniya Shah also write Famous urdu novels Wahshat e Ishq Pdf free download novels.

یسرا بہت ہوگیا تمہارا بچنا خاموشی سے دروازہ کھلو اور نکلو باہر حد ہوتی ہے کسی چیز کی۔۔۔ سمیرا نہ جانے کب سے باہر کھڑی اپنی ا کلوتی بیٹی کو پکارے جارہی تھی مگر اندر سے ایک ہی جواب موصول ہو رہا تھا صمی کو بلائے میں بس اسی کو بتاؤں گی۔

میں بھی تو کب سے آپ سے کہہ رہی ہو نا امی، آپ میری بات ہی نہیں سن رہی۔۔ یسرا نے منہ بسورتے ہوئے کہا 

یسرا کیا بچپنا ہے یہ اب تم بچی نہیں ہو ہر وقت صمی صمی کرتی اس بیچارے کی جان عذاب بنا کر رکھی ہوئی ہے کب تک وہ تمہاری یہ بیوقوفی برداشت کرتا رہے گا آج آلینے دو اسے بھی اس کی بھی خبر لیتی ہوں اسی نے تمہیں اتنا سر چڑھا کر رکھا ہوا ہے 

مجال ہے جو کبھی اپنی ماں کی بھی بات سن لو 16سال کی ہو چکی ہوں مگر حرکتیں کسی پانچ سال کی بچی کی جیسی ہیں ابھی کچھ ٹائم پہلے ہی تو بیچارہ نکلا ہے آپ کون سے تمہاری فرمائش رہ گئی ہے جو اس معصوم کو میں واپس بلاؤں سیدھی طرح سے دروازہ کھولو اور نکلو باہر ورنہ پڑی رہو اندر مگر میں بتا دیتی ہوں اس بار میں صائم کو واپس نہیں بلاؤں گی چاہے کچھ بھی ہو جائے 

سمیرا بیگم نے غصے میں ایک بار پھر سے دروازے پر دستک دی مگر اندر سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا تنگ آ گئی ہوں میں اس لڑکی کی حرکتوں سے ہمیشہ اپنی بات منواتی ہے کیا ہوگا اس كا صائم هی اسے سمجھا سکتا ہے اس کو ہی واپس بلانا پڑے گا وه بڑبڑاتی ہوئی فون کی جانب بڑھی

Post a Comment

0 Comments