Tere Bina Guzara by Rimsha Hussain complete Novel in Urdu

www.urdunovelbank.com

Complete Online Urdu Novel in Pdf Free Download and Online Reading Urdu Novel Tere Bina Guzara by Rimsha Hussain Pdf Novel Based On Rude Hero and Rape Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile. Download Urdu Novels Complete Pdf Posted on Novel Bank.

عالم کے ہاتھوں میں پسٹل دیکھ کر فاطمہ کے گلے سے پھسی پھسی سی آواز نکلی جب کی عالم کے سر پہ فاطمہ کو پانے کا جنون سوار تھا تبھی اپنی کنپٹی پر پستول رکھتا سرخ انگارہ بنی آنکھوں سے فاطمہ کو دیکھ رہا تھا جس کا چہرہ لٹھے مانند سفید پڑگیا تھا۔

میری محبت قبول ہے یا نہیں مجھ سے شادی کرو گی یا نہیں ٹیل می۔ عالم دھاڑا

پاگل پن چھوڑو عالم اور پستول کو ہٹاؤ کوئی کِھلونہ نہیں یہ۔ فاطمہ پریشانی سے بولی

میری محبت بھی کوئی مذاق نہیں جس کو تم ہربار ٹھکرادیتی ہو اب بس بہت ہوگیا آج تمہیں فیصلہ لینا ہوگا۔عالم بنا پستول ہٹائے حتمی لہجے میں بولا

عالم

ہاں یا ناں۔عالم سخت آواز میں بولا

بیٹھ کر آرام سے بات کرتے ہیں۔فاطمہ سوکھے لبوں پہ زبان پھیر کر کہا

اب اگر تم نے میری بات کے جواب کے بجائے کوئی اور بات کہی تو میں بنا ایک سیکنڈ کی دیر کیے خود کو شوٹ کرلوں گا۔عالم کی اُنگلی ٹریگر پہ پڑتی دیکھ کر فاطمہ کی روح فنا ہوئی

Post a Comment

0 Comments