Figaar e Ishqam by Zoya Liaquat Novel in Urdu Complete Pdf Free Download. Figaar e Ishqam Online Urdu Novel in pdf download and Online Reading Novels in Urdu.
Figaar e Ishqam Novel in Urdu written by Zoya Liaquat best urdu novel. Figaar e Ishqam Novel Based on Secret Agent and Gangster Based.
Figaar e Ishqam Novel by Zoya Liaquat. Cousin Based and Forced Marriage Based Urdu Romantic Novel. Complete Pdf Posted on Novel Bank.
ٹھیک، ٹھیک ہے ہم آپ سے نکاح کریں گے۔ وہ دبی ہوئی آواز میں نظریں جھکائے بولی تھی۔ سامنے ویلویٹ کے بلیک صوفے پر بیٹھے۔ اس شخص کے عنابی ہونٹوں پر ایک دلکش مسکراہٹ نے رقص کیا تھا۔ مگر وہ اسکا چہرہ ڈھکا ہونے کی وجہ سے اسکی پرکشش مسکراہٹ سے محروم رہی تھی۔
لی۔۔۔لیکن۔ وہ سہمے ہوئے لہجے میں بولتی ہوئی رکی۔ لیکن کیا؟ اسکی سرد دلفریب آواز پر وہ نظریں اٹھاتے ہوئے اسکی جانب دیکھ چکی تھی۔
ہمیں۔۔۔ اپنا۔۔ نن۔۔۔ نام بتائیں۔۔۔ اور۔۔ چچ۔۔۔چہرہ دیکھائیں۔ وہ بھاری لہنگے کو مٹھی میں مروڑتے ہوئے۔ پلکوں کو جھرجھری دیتے ہوئے بولی تھی۔
افسوس میں ایسا نہیں کر سکتا۔ اور یہاں تو بالکل نہیں۔ وہ اپنے گارڈز کو دیکھتے ہوئے تشویش سے بولا تھا۔ میں آپ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالنا چاہتا۔ لہذا میرے گارڈز آپکو اس سڑک تک چھوڑ دیں گے جہاں سے میں آپکو لایا تھا۔ وہ سنجیدگی سے کہتے ہوئے صوفے سے اٹھا تھا۔
نن۔۔۔نہیں۔۔۔ ہم۔۔۔یہ۔۔نکاح۔۔۔کریں گے ۔۔۔ ہمیں واپس وہاں مت بھیجیں۔ خوف سے کانپتے ہوئے وہ فوراً ہڑبڑا کر بولی تھی۔
Can you want to download complete novel in urdu Figaar e Ishqam. click on link giving below to download figaar e ishqam novel in pdf.
0 Comments
Thanks for feedback