Qurbat e Dilbaram Novel by Uzma Mujahid Complete Pdf


Qurbat e Dilbaram by Uzma Mujahid.

Second Marriage and Police Hero Based Urdu Romantic Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

تبھی رائے عالم ہاتھ میں ڈرنک لیےوہاں آیا تھا اور اسے اپنی بانہوں کے حصار میں بھرے وہاں سے دوبارہ لے گیا۔ہانیہ تو جیسے یہاں کے لوگوں کے ہر عمل پر حیران ہونے کیلئے ہی آئی تھی۔

اوہ مائے گاڈ یہ دونوں طلاق کے باوجود بھی ایک ساتھ رہ رہے ہیں ،یہ رائے عالم تو بڑا کوئی۔۔ ہانیہ کی زبان پھر سے ساتھ چھوڑنے لگی تھی ۔ارشمان اسکی ادھوری بات پر ہی گڑبڑایا تھا۔

ہشش چپ کر جاؤ،لگتا ہے تم خود تو نوکری سے جاؤ گی ہی جاؤ گی اور بھائی مجھے بھی گھر سے نکال دیں گے اگر جو انکے ریلشن شپ پر ایک بات بھی کی۔

ارشمان، ہانیہ کے منہ پہ باقاعدہ ہاتھ رکھ گیا تھا۔اسکے حواس جب لوٹے وہ پھر سے اسکا ہاتھ جھٹک گئی۔ تم جانتے ہو طلاق کے بعد عورت نامحرم ہوجاتی اسکے باوجود اپنی بیوی کے ساتھ کیسے۔ ہانیہ بحث پر اتری تھی۔ارشمان نے اسے گھورا۔

یہ انکی زندگی ہے میری ماں تمہیں کیا مسئلہ ہورہا ہے کہیں تم ایما کے بہانے بھائی پہ فلیٹ تو نہیں ہوگئی اور انہیں کسی اور کے پہلو میں دیکھ کر جیلس ہورہی ہو۔ آں شاید تمہیں لگا ہوگا بھائی سنگل فادر ہیں رائٹ؟ ارشمان کے ذومعنی انداز پہ وہ سٹپائی تھی۔

Post a Comment

3 Comments

  1. Bot acha novel tha plz long aur romantic novel upldats kara

    ReplyDelete
  2. Outstanding novel

    ReplyDelete
    Replies
    1. Plz uzma mujahid ki new eBook day dy raqeeb ishqam or dehleez dil ka diya eBook day dy

      Delete

Thanks for feedback