Meri Pathani Season 2 by RB Writes.
This is novel based on Secret Agent and Uni Based Love Story. Meri Pathani Season 2 Complete Posted on Novel Bank.
اس ناول میں تین کپلز ہیں۔
کہانی ہے ایک سیکریٹ ایجنٹ کی جو اپنے مشن کی وجہ سے یونی میں داخلہ لیتا ہے اور وہاں اسے ایک لڑکی دکھ جاتی ہے جو کہ پٹھان ہوتی ہے۔ اسکا لہجہ اسے بہت بھاتا ہے۔
کب وہ اس کے دل ہر قبضہ کرتی ہے اسے پتہ نہیں لگتا۔
پھر اچانک ہی اسے ایک بم بلاسٹ کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔ جس میں وہ اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کو بچاتا ہے۔
اور اپنے سب پیاروں سے دور ہوکر اپنے ملک کی حفاظت کے لئے نکل پڑتا ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback