Meri Zindagi by The Best Novel Complete Pdf

www.urdunovelbank.com

Meri Zindagi by The Best Novel.

Haveli based Possissive Rude Hero and Innocent Heroin Love Story.

میری زندگی ایک حویلی بیسڈ ناول ہے۔ اس حویلی میں شاہ خاندان آباد ہے، عالم شاہ اس حویلی کا واحد وارث اور سربراہ ہے کیونکہ اس کے بابا سائیں اور چچا کسی ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکے ہیں۔ عروش شاہ اس کی چھوٹی بہن ہے ، جبکہ سمن شاہ اس کی والدہ ہیں۔

اسی طرح نائلہ شاہ اس کی چچی ہیں جو بلکل اس کی ماں ہی طرح ہیں، نائلہ شاہ کی ایک ہی بیٹی ہے آیت شاہ۔ ان کی بی جان نے کچھ عرصہ پہلے عالم اور آیت کا نکاح کروایا تھا۔

آیت عالم سے بے حد ڈرتی ہے، جبکہ عالم شاہ بھی اس پر بہت سختی کرتا ہے، اس کو حویلی سے باہر نہیں جانے دیتا، یہاں تک کہ اسے کالج کے بعد پڑھنے کی اجازت بھی بھی دیتا ہے۔

یوں ہی کچھ عرصہ بعد آیت بہت چڑچڑی ہو جاتی ہے تو وہ غصے نے زبردستی رخصتی لیتا ہے۔ رخصتی کے بعد اس کی سختیاں پیار میں تبدیل ہوتی چلی جاتی ہیں۔



Post a Comment

3 Comments

Thanks for feedback