Pak Mehram by Farah Jalal Novel Pdf Download.
This is Story (Pak Mehram) about a girl. Her breakup and then journey toward Allah. Islamic and Motivational Based Novel in Pdf.
میں نے اپنے الفاظ جو اللہ نے میرے ماغ میں ڈالے اور میں اپنے قلم کے زریعے ان الفاظ کو کاغذ پر اتارتی گئی۔ میں نے ایک معمولی سی کوشش کی، اپنے لفظوں سے معاشرے کی اصلیت کا ایک نقشہ کھینچ سکوں اور بنت حوا کو ان کی سنگین غلطیاں، جنھیں ہمارا معاشرہ گناہ بنا دیتا ہے کے بارے میں زرا سا سمجھا سکوں۔
میری کہانی بہترین نہیں ہے کیونکہ بہترین صرف اللہ کی زات ہے۔ اگر میرے کسی لفظ یا خیال سے کسی کو بھی دکھ پہنچے تو میں اپنے قارئین سے معافی چاہتی ہوں۔
میری درخواست ہے کہ کہانی کی غلطیوں کو نظر انداز کیا جائے، لکھائی کے میدان میں میری یہ پہلی اور ادنیٰ سی کوشش ہے۔ مصنفہ فرح جلال
1 Comments
پاک محرم میں معاشرہ کی بہت اہم بات کو بیان کیا گیا ھے ہر لڑکی جس پر والدین بھروس کر کے گھر سے باہر بھیجتے ہیں وہ والدین کے بھروسے کو نہ توڑے والدین اور محرم رشتوں کے علاوہ کوی مخلص نے ہر ایک کو اللہ کے قریب ہونے اللہ کو پانے کی ضرورت ھے اور نہ ہر شخ وھاب جیسا مخلص ہوتا ھے خدارا سمجھے اس بات کو ہر لڑکی کو یہ ناول پڑھنا چاہیے
ReplyDeleteThanks for feedback