Dil Derwaish Sitara by S Merwa Mirz Novel Complete Pdf Download

Dil Derwaish Sitara by S Merwa Mirza Novel

Dil Derwaish Sitara by S Merwa Mirza.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Dil Derwaish Sitara written by S Merwa Mirza Pdf Novel based on Most Romantic Action Thrill, Suspense Story and  Secret Agent Force based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

کون ہے یہ ستارہ؟ کس آسمان سے ہم پر آن گرا ہے؟ کس بلا کا نام ہے ستارہ؟ کون ہیں یہ ستارہ کی آفتیں؟ کیوں ہیں یہ اتنے طاقت ور؟ یہ سب سوال وہ تھے جو ملک کے کرپٹ منسٹرز، پارٹی لیڈز اور ہر اس بد بخت کی زبان پر تھے جو ستارہ کا آئے دن شکار ہو رہے تھے۔

اخبارات کا سب سے اہم موضوع "سنہری ستارہ" وہ ثبوت جو وہ غائبانہ لوگ ہر واردات کے بعد اپنی نشانی کے طور پر کرائم سین پر چھوڑ آتے تھے۔

وہ سنہری ستارہ نہیں، ملک سے وفاداری کا وہ استعارہ تھا جو ہر ملک دشمن کے سینے میں تیر کی طرح گڑھ جاتا تھا۔

وہ آندھی کی طرح آتے تھے اور طوفان بن کر ہر ملک کے غدار کو نیست و نابود کر دیتے تھے۔ عام آنکھ تو انکی ایک جھلک دیکھنے کو ترستی تھی، عام کان تو انکے لفظوں کی گرج سننے سے بے حد محروم تھا، عام کیمرہ تو انکا ہاتھ میں مڑور دینے والا کھلونا تھا۔

وہ جن کے نام سے دشمن کے گھر کی اینٹ اینٹ لرز جاتی تھی وہ پانچ جانبازوں کی کئی کڑور فوج کو مات دیتی ٹیم " ستارہ ڈیٹیکٹیو فورس" آسمان کی بلندی پر سب سے زیادہ چمکدار ستارہ بن کر ابھر چکی تھی۔

Post a Comment

0 Comments