Meri Mohabbat Mera Mehram by Sehrish Tariq Novel Pdf Free Download

Meri Mohabbat Mera Mehram by Sehrish Tariq Novel

Meri Mohabbat Mera Mehram by Sehrish Tariq.

Complete Online Urdu Novel in Pdf Meri Mohabbat Mera Mehram written by Sehrish Tariq Pdf Novel based on Love Marriage and Family Based Free Urdu Novels Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Free Pdf Download Urdu Novels Meri Mohabbat Mera Mehram Complete Pdf Posted on Novel Bank.

میں کوئی تماشہ نہیں چاہتا، بہتر ہوگا کہ آپ یہاں سے ہٹ جائیں اور میں اپنی بیوی سے ملنا چاہتا ہوں۔

 کون سی بیوی؟ کیسی بیوی؟ وہ بیوی جس پر تم نے بدکاری کا الزام لگایا، وہ بیوی جس کو تم نے رسوا کر کے اپنے گھر سے نکال دیا۔

 تمہیں کیا لگا کہ میری بیٹی کمزور ہے وہ تمہارے بغیر مر جائے گی تم الزام لگا کر اسے چھوڑ دو گے، نہیں میری بیٹی اتنی کمزور نہیں ہے وہ ہر حالات کا مقابلہ کرنا جانتی ہے اس کے وارث ابھی زندہ ہیں۔ ایاز صاحب نے اپنے سینے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا۔ 

فارس جو اب تک سب خاموشی سے سر جھکائے سن رہا تھا پاس رکھے صوفے کو ٹانگ مار کر ایاز صاحب کو گھورنے لگا۔

جہانگیر صاحب نے اپنے بیٹے کو غصے میں دیکھا تو اسے سنبھالنے کو آئے مگر فارس نے ہاتھ کے اشارے سے جہانگیر صاحب کو وہیں روک دیا اور ایاز صاحب کی جانب متوجہ ہوا۔ 

میرب میری بیوی ہے اور دنیا کی کوئی طاقت مجھے اس سے ملنے سے نہیں روک سکتی، وہ میری بیوی ہے۔ فارس ہمدانی کی بیوی، اسے مجھ سے کوئی دور نہیں کر سکتا ماسوائے میرے۔۔

ایاز صاحب غصے سے فارس کی طرف بڑھے۔ کیا کرو گے تم، ہاں بولو کیا کرو گے؟ تم آخر کر ہی کیا سکتے ہو سوائے ذلیل کرنے کے۔

فارس طیش کے عالم میں اپنی بیوی میرب کے کمرے کی جانب بڑھنے لگا ایاز صاحب بھی پیچھے جانے لگے۔


Post a Comment

0 Comments