Shoq e Ulfat by Anmol Khan.
Online Urdu Novel in Pdf Shoq e Ulfat written by Anmol Khan Pdf Novel based on Secret Agent and Army Based Free Download Urdu Novels and Urdu Novels Online Reading. Free Pdf Download Shoq e Ulfat Novel Complete Posted on Novel Bank.
احمد صاحب کی اور رمشاء بیگم کی شادی والدین کی پسند سے ہوئی تھی اور وہ دونوں اپنی زندگی میں بہت خوش تھے۔ احمد صاحب کا ایک بھائی تھا جب کہ رمشاء بیگم اپنے والدین کی اکلوتی تھی۔
احمد صاحب کا بھائی اپنی بیوی بچے کے ساتھ دوسرے ملک میں رہتا ہے۔ ان کا ایک بیٹا تھا اسکا نام سفیان ہے۔
احمد صاحب کے تین بچے تھے۔ دو بیٹے اور ایک بیٹی، ثاقب سلطان احمد سب سے بڑھے تھے جو دوسرے ملک گئے ہیں۔ اس کے بعد زہاب سلطان احمد ثاقب سے دو سال چھوٹے ہیں۔ پھر سب کی لاڈلی منال احمد سلطان جو لاڈلی کے ساتھ سب کی جان تھی سب اسے پیار سے من کہتے ہے۔
0 Comments
Thanks for feedback